• Submit your recipes
  • Chefs
  • Video Recipes
  • Tips & Tricks
  • Achar, Chutney & Sauces
  • Roti,Nan,Chapati & Paratha

Urdu Cookbook

Pakistani Recipes In Urdu

  • Chicken
  • Mutton
  • Fast Food
  • Beef
  • Sea Foods
  • Chinese
  • Veggie/Daal
  • Desserts
  • Appetizer
You are here: Home / Recipes / Potato Cheese Balls پوٹیٹوچیز بالز
Potato Cheese Balls پوٹیٹوچیز بالز

Potato Cheese Balls پوٹیٹوچیز بالز

May 1, 2017 By Master Chef

اجزاء

  • آدمز چیڈر چیز 200 گرام
  • آدمز مزریلہ چیز 200 گرام
  • اُبلے ہوئے آلو 200 گرام
  • نمک حسبِ ذائقہ
  • سفید مرچ پاؤڈر ایک کھانے کا چمچ
  • انڈا تین عدد
  • بریڈ کرم حسبِ ضرورت
  • کھانے کا تیل حسبِ ضرورت

 

http://www.urducookbook.com/wp-content/uploads/2017/05/786-online-video-cutter.com_.mp4

 

ترکیب
ایک برتین میں اُبلے ہوئے آلو کو کدو کش کر لیں اوردوسرے برتن میں چیڈر چیز اور مزریلہ چیز کو کدو کش کر لیں۔
اب ایک برتن میں کدو کش کئے ہوئے آلو، چیڈر چیز، مزریلہ چیز ،نمک،سفید مرچ پاؤڈراور انڈا ڈال کر اچھی طرح ملا لیں اوراس کی چھوٹے چھوٹے بالز بنا لیں ۔
اب ایک برتن میں بریڈ کرم اور ایک برتن میں انڈا نکال لیں۔
اب بالز کو پہلے انڈے میں اچھی طرح لگا ئیں پھر بریڈ کرم میں اچھی طرح لگا لیں اور یہی عمل دو بار کریں پھر اس کو فریزر میں تیس منٹ کے لیے رکھ دیں۔
اب کڑاہی میں کھانے کا تیل ڈال کر گرم کر لیں اور ان بالز کو گولڈن براؤن ہونے تک ڈیپ فرائی کر لیں۔آپکی مزے دار پوٹیٹو چیز بالز تیار ہے۔

Print Recipe
Potato Cheese Balls پوٹیٹوچیز بالز
Servings
Servings
Share this Recipe

Filed Under: Veggie/Daal

لبِ شیریں

لبِ شیریں

Gehun Ka Meetha Paratha Recipe In Urdu

Gehun Ka Meetha Paratha Recipe In Urdu

Jelly Delight Recipe In Urdu

Jelly Delight Recipe In Urdu

Suji Ka Halwa Recipe In Urdu

Suji Ka Halwa Recipe In Urdu

Search

Useful Links

  • About Us
  • Advertise
  • Contact us
  • Home
  • Scholarships
  • Submit your recipes

Copyright © 2022 · Urducookbook.com